1 . جو اللّٰہ کا ہو جاتا ہے، Allah اُس کا ہو جاتا ہے
(Whoever becomes Allah’s, Allah becomes his.)
2. صبر کرو، Allah سب دیکھ رہا ہے
(Be patient, Allah is watching everything.)
3. نماز نہ چھوڑو، کیونکہ یہی تمہیں دنیا کی تھکن سے نجات دے گی
(Never skip Salah, it’s your escape from the burden of the world.)
4. تم اپنے رب سے بات کیا کرو، وہ ناراض نہیں ہوتا
(Talk to your Lord, He never gets tired of listening.)
5. جس کے پاس Allah ہے، اُسے کسی اور کے سہارے کی ضرورت نہیں
(The one who has Allah needs no one else.)
6. اللّٰہ کی رضا میں جو سکون ہے، وہ دنیا کی ہر خوشی سے بہتر ہے
(The peace in Allah’s pleasure is better than every worldly joy.)
7. قرآن دلوں کو زندہ کرتا ہے، Read it, Feel it, Live it.
(The Qur’an brings hearts to life.)
8.Dua کرو، کیونکہ تقدیر اللّٰہ کے ہاتھ میں
(Make Dua — your destiny is in Allah’s hands.)
9 Allah کبھی دیر نہیں کرتا، وہ صرف بہترین وقت کا انتظار کرتا ہے
(Allah never delays, He only waits for the perfect time.)
10. دنیا وقتی ہے، مگر اللّٰہ کا وعدہ ہمیشہ کے لیے ہے.
(The world is tempora
ry, but Allah’s promise is eternal.)