زندگی کے مختلف مراحل میں ہمیں کئی ایسے لمحات کا سامنا ہوتا ہے جہاں ہماری بات ہماری سچائی اور ہمارے جذبات کو کوئی سمجھنے والا نہیں ہوتا اسے حالات میں انسان کا دل چاہتا ہے کہ وہ اپنی صفائی دے اپنی بات کو منوائے یا کم از کم خود کو سچا ثابت کرے مگر جب سننے والا کان بند ہو دل پتھر ہو چکے ہوں اور عقل تہذب کہ پردے میں چھپ چکی ہو تب الفاظ کے معنی ہو جاتے ہیں ایسے وقت کی خاموش سب سے بہترین جواب بن جاتی ہے